پنجاب میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق نیا حکم جاری
اسلا م آبا ( مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )پنجاب حکومت کا صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکولز بند کرنے کے احکامات جاری ۔محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبہ پنجاب کے عیدتک تمام سرکاری و پرائیویٹ اسکولز بند رکھے جائیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسکولز بند کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading پنجاب میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق نیا حکم جاری



































