’’ فردوس عاشق نے کل پہلے دھمکیاں دی،پھر ایک جلسہ کیا اور رات کو ایک شادی پر گئی‘‘حکومتی وزراء خود پارٹیاں اور شادیاں انجوائے کرنے میں مصروف ، عظمی بخاری برس پڑیں
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حکومتی وزراء خود پارٹیاں اور شادیاں انجوائے کررہے ہیں ، عوام پرایس او پیز پر عمل کرنے کا دبائوڈال رہے ہیں۔ پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں سب سے زیادہ طبی عملہ کورونا وائرس کا شکار ہوا۔ پنجاب کی گیارہ کروڑ آبادی… Continue 23reading ’’ فردوس عاشق نے کل پہلے دھمکیاں دی،پھر ایک جلسہ کیا اور رات کو ایک شادی پر گئی‘‘حکومتی وزراء خود پارٹیاں اور شادیاں انجوائے کرنے میں مصروف ، عظمی بخاری برس پڑیں