چمن میں زوردار دھماکہ
چمن ( آن لائن ) صوبہ بلوچستان کے ضلع چمن میں پولیس گاڑی کے قریب بم دھماکا ہوا ہے،دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکا چمن میں واقع قلعہ عبداللہ بازار میں پولیس کی گاڑی کے قریب کیا گیا، دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار موقع پر… Continue 23reading چمن میں زوردار دھماکہ



































