پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں بجٹ کے بعد حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا فیصلہ ۔۔۔ استعفوں کا معاملہ ٹل گیا
اسلام آباد(آن لائن )پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں بجٹ کے بعد حکومت مخالف تحریک شروع کرنے پر متفق ہوگئی ہیں ۔ سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے ۔ذرا ئع کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس میں شرکاء… Continue 23reading پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں بجٹ کے بعد حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا فیصلہ ۔۔۔ استعفوں کا معاملہ ٹل گیا


































