گرفتاری سے قبل جاوید لطیف نے کیا کہا؟ ویڈیو بیان سامنے آگیا
لاہور(این این آئی)ریاست مخالف بیانات پر گرفتار ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے کہا ہے کہ یہ ہے پاکستان جس میں آپ دہشتگردوں کو تو چھوڑتے ہیں لیکن پاکستان میں خرابیوں کی نشاندہی کرنے والوں کو آپ غدار کہتے ہو۔ اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ جو… Continue 23reading گرفتاری سے قبل جاوید لطیف نے کیا کہا؟ ویڈیو بیان سامنے آگیا




































