کرونا کے کیسز میں ہوشربا اضافہ ، حکومت نے ماسک نہ پہننے والوں کیلئے بڑی سزا کا تعین کر دیا
سیالکوٹ (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں غیرمعمولی اضافہ ہورہا ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے صوبے بھر میں ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان… Continue 23reading کرونا کے کیسز میں ہوشربا اضافہ ، حکومت نے ماسک نہ پہننے والوں کیلئے بڑی سزا کا تعین کر دیا