بھارت کیساتھ امن ۔۔۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کا اہم کردار سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اعزازسیدروزنامہ جنگ میں اپنے کالم ”سب خواب ہے ؟” میں تحریرکرتے ہیں کہ بھارت کے ساتھ معاملے میں پاک فوج کی ایک کلیدی حیثیت ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے دور میں تحریک انصاف حکومت کی زیادہ توجہ نواز شریف اور زرداری کی سیاست ہے لیکن پس پردہ آرمی چیف جنرل قمر… Continue 23reading بھارت کیساتھ امن ۔۔۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کا اہم کردار سامنے آگیا