کراچی دنیا کے خطرناک ترین شہروں کی فہرست میں حیران کن نمبر پر آ گیا
کراچی (آن لائن)ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ دنیا کے خطرناک ترین شہروں کی فہرست میںکراچی جو 2013 میں چھٹے نمبر پر تھا گذشتہ سال 64 ویں نمبر پر آگیا تھا اور اب109ویں نمبرپرہے جس سے امن و امان کی صورتحال میں زبردست بہتری کی نشاندہی ہوتی ہے جو پولیس… Continue 23reading کراچی دنیا کے خطرناک ترین شہروں کی فہرست میں حیران کن نمبر پر آ گیا