حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ، وفاقی وزیر نے پہلا بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد(آن لائن /این این آئی)وزیر خزانہ کااضافی چارج دینے پر وزیراعظم کے اعتماد پرشکرگزار ہوں، 2018کے بعدسے پاکستانی معیشت استحکام کی طرف جارہی ہے ہمیں بہترین اقدامات کو آگے لے جانے کی ضرورت ہے۔ ٹوئٹرپر اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ ہم کورونامیں معاشی خطرات سے اچھی طرح نمٹے، دنیا میںسپلائی چین… Continue 23reading حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ، وفاقی وزیر نے پہلا بڑا اعلان کر دیا