جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

’’ہم تمہارا انتظار کررہے ہیں، ادھر آکر دکھاؤ‘‘ پورے پنجاب میں انکاؤنٹرز کی لائن لگانے والی پنجاب پولیس کو کچے کے ڈاکوؤں کا کھلاچیلنج، پولیس خاموش

datetime 11  جولائی  2025

’’ہم تمہارا انتظار کررہے ہیں، ادھر آکر دکھاؤ‘‘ پورے پنجاب میں انکاؤنٹرز کی لائن لگانے والی پنجاب پولیس کو کچے کے ڈاکوؤں کا کھلاچیلنج، پولیس خاموش

رحیم یار خان (نمائندہ خصوصی)  صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے کچے کے علاقے سے تعلق رکھنے والے مسلح افراد نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں پنجاب پولیس کو کھلے عام دھمکیاں دے ڈالیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکوؤں کا ایک گروہ پولیس کو کارروائی… Continue 23reading ’’ہم تمہارا انتظار کررہے ہیں، ادھر آکر دکھاؤ‘‘ پورے پنجاب میں انکاؤنٹرز کی لائن لگانے والی پنجاب پولیس کو کچے کے ڈاکوؤں کا کھلاچیلنج، پولیس خاموش

مودی سرکار نے بنگالی نژاد مسلمان خاندانوں کے گھر بلڈوز کردیئے

datetime 11  جولائی  2025

مودی سرکار نے بنگالی نژاد مسلمان خاندانوں کے گھر بلڈوز کردیئے

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی مودی سرکار نے آسام میں بنگالی نژاد مسلم خاندانوں کے گھر بلڈوز کر دیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار نے فسطائیت کا نیا وار کرتے ہوئے ایک بار پھر مسلمانوں کو نشانہ بنایا اور اڈانی منصوبے کے لیے آسام کے ہزاروں مظلوم مسلمانوں کے… Continue 23reading مودی سرکار نے بنگالی نژاد مسلمان خاندانوں کے گھر بلڈوز کردیئے

فیصل آباد سائبر اسکینڈل، گرفتار 73غیر ملکیوں کو بے دخل کرنے کی کارروائی کا آغاز

datetime 11  جولائی  2025

فیصل آباد سائبر اسکینڈل، گرفتار 73غیر ملکیوں کو بے دخل کرنے کی کارروائی کا آغاز

مکوآنہ(این این آئی )فیصل آباد سائبر اسکینڈل، گرفتار 73 غیر ملکیوں کو بے دخل کرنے کی کاروائی کا آغاز۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشن نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی ہیڈ کوارٹر کا قائم مقام چارج اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد عثمان کو دے دیا گیا ہے۔ دوسری پیشرفت میں 73 غیر ملکیوں جن میں مرد اور خواتین بھی شامل… Continue 23reading فیصل آباد سائبر اسکینڈل، گرفتار 73غیر ملکیوں کو بے دخل کرنے کی کارروائی کا آغاز

گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق

datetime 11  جولائی  2025

گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق

پشاور(این این آئی) ضلع کرم میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ ضلع کرم کے علاقے گندال میں پیش آیا جہاں ایک گاڑی کھائی میں گرگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور تمام افراد کو گاڑی… Continue 23reading گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق

پنجاب، مون سون بارشوں سے اب تک 39 ہلاکتیں ہوئیں، رپورٹ جاری

datetime 11  جولائی  2025

پنجاب، مون سون بارشوں سے اب تک 39 ہلاکتیں ہوئیں، رپورٹ جاری

بوسیدہ عمارتیں گرنے کے واقعات میں 24 افراد جاں بحق ہوئے، آسمانی بجلی گرنے سے 3، کرنٹ لگنے سے 4 اور 8 افراد ڈوب کرجاں بحق ہوئے لاہور(این این آئی) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔پی ڈی ایم اے کے مطابق رواں سال مون… Continue 23reading پنجاب، مون سون بارشوں سے اب تک 39 ہلاکتیں ہوئیں، رپورٹ جاری

کراچی میں ایک اور لڑکی کی گھر کے برابر سے تشددزدہ لاش برآمد

datetime 10  جولائی  2025

کراچی میں ایک اور لڑکی کی گھر کے برابر سے تشددزدہ لاش برآمد

کراچی(این این آئی) اداکارہ حمیرااصغر کی اندوہناک موت کے بعد کراچی کے علاقے کھوکھرا پار سے بھی لڑکی کی تشددزدہ لاش ملی ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے واقعے کے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ کھوکھرا پار ڈی ون ایریا میں گلی سے لڑکی کی تشددزدہ لاش ملی ہے، متوفی لڑکی کی شناخت 16 سالہ اریبہ… Continue 23reading کراچی میں ایک اور لڑکی کی گھر کے برابر سے تشددزدہ لاش برآمد

ملک کے مختلف علاقوں میں 11سے 17جولائی تک بارشوں کا امکان

datetime 10  جولائی  2025

ملک کے مختلف علاقوں میں 11سے 17جولائی تک بارشوں کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں 11سے 17جولائی تک آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مری، گلیات میں 13سے 17جولائی کے دوران بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم میں بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور،… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں 11سے 17جولائی تک بارشوں کا امکان

ڈی آئی خان ، کار اور ٹرک کے درمیان تصادم، دو بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

datetime 10  جولائی  2025

ڈی آئی خان ، کار اور ٹرک کے درمیان تصادم، دو بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان (این این آئی)تحصیل پہاڑپور میں چشمہ روڈ پر کڑی خیسور سپر نمبر5کے قریب جی ایل آئی کار اور ہینو ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں خاتون اور اس کے 2بھائیوں سمیت 5افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو1122کی 2ایمبولنسز اور ایک ریکوری وہیکل کے ذریعے جاں بحق افراد کی نعشوں… Continue 23reading ڈی آئی خان ، کار اور ٹرک کے درمیان تصادم، دو بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

این سی سی آئی اے کا جعلی کال سینٹر پر چھاپہ، 149 افراد گرفتار

datetime 10  جولائی  2025

این سی سی آئی اے کا جعلی کال سینٹر پر چھاپہ، 149 افراد گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے جعلی کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 149 افراد کو گرفتار کرلیا،سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق گرفتار کیے گئے 149 افراد میں 71 غیر ملکی ہیں اور زیادہ تر چینی شہری ہیں۔ سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے بتایا… Continue 23reading این سی سی آئی اے کا جعلی کال سینٹر پر چھاپہ، 149 افراد گرفتار

1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 12,306