مشاہد اللہ خان کی وفات کے بعد بیٹے افنان اللہ خان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے
کراچی(آن لائن) الیکشن کمیشن نے سینیٹرمشاہداللہ خان کی وفات کے بعدبیٹے افنان اللہ خان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے ہیں، افنان اللہ خان جنرل نشست پر سینیٹ الیکشن میں حصہ لیں گے، افنان اللہ خان اپنے والد مشاہداللہ خان کے کورنگ امیدوار تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے سینئر مرکزی رہنماء سینیٹرمشاہداللہ… Continue 23reading مشاہد اللہ خان کی وفات کے بعد بیٹے افنان اللہ خان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے