بارشوں کے غیر متوقع سلسلے نے پاکستان کا رخ کر لیا راولپنڈی ، اسلام آباد میں شدید طوفان
اسلام آباد، کراچی (اے پی پی ، این این آئی ، مانیٹرنگ ڈیسک)بارشوں کے غیر متوقع سلسلے نے پاکستان کا رخ کر لیا، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان، بالائی/ وسطی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی/ تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔بالائی… Continue 23reading بارشوں کے غیر متوقع سلسلے نے پاکستان کا رخ کر لیا راولپنڈی ، اسلام آباد میں شدید طوفان