اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

شہباز شریف کا نام پی این آئی ایل میں ہے جو بلیک لسٹ سے الگ ہوتی ہے، حیرت انگیز انکشاف

datetime 9  مئی‬‮  2021

لاہور( این این آئی )وزیر اعظم کے مشیر داخلہ احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہبازشریف بھونڈے طریقے سے نکلنے کی بجائے پیشہ ورقانونی ٹیم کی خدمات حاصل کریں اور تب تک اپنا اور ہمارا وقت ضائع نہ کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ عدالتی حکم کے مطابق شہبازشریف کو ایک بار بلیک لسٹ سے نکالنے کا کہا گیا تھا، یہ الگ بحث ہے کہ لاک ڈائون میں سروس

کب ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کا نام پی این آئی ایل میں ہے جو بلیک لسٹ سے الگ ہوتی ہے، ان کا نام پی این آئی ایل میں ہو تو عدالتی فیصلے کا اطلاق کیسے ہوگا۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک قانونی نقطہ ہے مناسب ہوتا کہ تمام فریقین اور حقائق سامنے ہوتے، شہبازشریف بھونڈے طریقے سے نکلنے کی بجائے پیشہ ورقانونی ٹیم ہائیر کریں اور تب تک شہباز شریف اپنا اور ہمارے وقت کا ضیاع نہ کریں۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…