وزیراعظم کا دورہ کراچی اور ترقیاتی پیکج، ن لیگ نے الیکشن کمیشن سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ کراچی اور ترقیاتی پیکج دینے پر الیکشن کمیشن سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ الیکشن کمیشن عمران صاحب کو این اے 249 کے الیکشن کے دوران کراچی کا دورہ… Continue 23reading وزیراعظم کا دورہ کراچی اور ترقیاتی پیکج، ن لیگ نے الیکشن کمیشن سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا