دہشت گردی سے تحفظ کے لئے ہماری پولیس نے ہراول دستے کا قابل فخر کردار ادا کیا ہے، شہباز شریف
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی داخلی سلامتی کے لاتعداد مسائل سے نمٹنے اور دہشت گردی سے تحفظ کے لئے ہماری پولیس نے ہراول دستے کا قابل فخر کردار ادا کیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ پولیس کے ہزاروں بہادر افسروں اور جوانوں نے… Continue 23reading دہشت گردی سے تحفظ کے لئے ہماری پولیس نے ہراول دستے کا قابل فخر کردار ادا کیا ہے، شہباز شریف


































