ایک بار پھر ڈاکوں کا پولیس کو چیلنج

4  اگست‬‮  2021

اوستہ محمد(آن لائن) ایک بار پھر ڈاکوں کا پولیس کو چیلنج، اوستہ شہر میں ایک روز میں تین ڈکیتاںہندو تاجر کی دکان پر ڈکیتی پچاس ہزار کے لگ بھگ رقم اور موبائل فون سے محروم کر دیا ، اس سے قبل ایک موٹر سائیکل ڈکیتی ، مزاحمت پر اسے زخمی کر دیا، تیسرا واقعہ ہائی اسکول کے

قریب شامی کمار سے ڈکیتی نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار، پولیس کے لئے پریشانی ، تین ڈاکووں نے شہریوں کو یرغمال بنا دیا ، پولیس ان کو جلد پکڑے گی ایس ایچ او غلام علی کنڈرانی تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد میں ڈکیتیوں کی وارداتیں نہ رک سکیں آج صبح صادق عمرانی سے سی ڈ ی موٹر سائیکل ، نقد رقم موبائل چھین کر فرار ہو گئے مزاحمت ہر محمد صادق کو زخمی کر دیا اور ڈاکو فرار ہو گئے ، دوسرا واقعہ شبیر چوک پر پرچون کی دکان پر تین داکووں نے اسلحہ کی زور پر ساگر کمار کی دکان میں گھس کر اسے یرغمال بنا کر ان سے پچاس ہزار کے لگ بھگ رقم موبائل فون چھین کر فار ہو گئے اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او غلام علی کندرانی موقع پر پہنچ گئے ، تیسرا واقعہ ہائی اسکول کے قریب شامی کمار اپنی دکا ن کو بند کر کے آرہا تھاموٹر سائیکل سواروں نے اسلحہ کی زار پر ان سے بیس ہزار نقد موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے شہر مین یہ تیسرا واقعہ پیش آیا ،پولیس کو ڈاکووں نے چیلنج کر رکھا ہے شہری تاجر پریشان پولیس حیران ، ایس ایچ او غلام علی کنڈرانی نے کہا کہ انشاء اللہ انہیں معاف نہیں کریں گے اگر چیلنج بھی ہے تو اسے قبول کریں گے ، انجمن تاجران کے صدر محمد وریام بیگ ، مکھی نانک سنگھ بھی متاثرین کے پاس پہنچ گئے اور آئندہ لا حہ عمل طے کرنے کا فیصلہ ، ان ڈاکووں کے پیچھے طاقت وروں کا ہاتھ ہے جو کہ دیدا دلیری واردتیں کرتے ہیں پولیس کے لئے پریشانی کا سامنا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…