پی ٹی آئی کارکنان گتھم گتھا،تھپڑوں کی بارش ،فائرنگ قیمتی جانی نقصان ،4زخمی ہسپتال منتقل، علاقے میں کشیدگی
میر علی( آن لائن ) شمالی وزیر ستان کی تحصیل میر علی میں پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان جھگڑے اور فائرنگ سے 2شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں پی ٹی آئی کارکنان آپس میں گتھم گتھا ہو گئے جس کے بعد ایک… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکنان گتھم گتھا،تھپڑوں کی بارش ،فائرنگ قیمتی جانی نقصان ،4زخمی ہسپتال منتقل، علاقے میں کشیدگی