منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فیصل مسجد میں نمازعید کی جماعت دو بار ہ کرانا پڑ گئی وجہ ایسی کہ سب حیران رہ جائیں

datetime 21  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت میں قائم شاہ فیصل مسجد میں عید الاضحی کی نماز کے دوران امام تکبیریں بھول گئے جس کے بعدجماعت دوبارہ کرانا پڑی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان بھر میں مسلمان آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں اس موقع پر اسلام آبادمیں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع

فیصل مسجد میں ہوا جہاں نماز کے دوران امام پہلی رکعت کی تین تکبریں بھول گئے اور امام کی بھول کی نشاندہی پردوبارہ جماعت کروانا پڑی۔فیصل مسجد میں ہونے والے نماز عید کے اجتماع میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور دیگر اعلیٰ حکام شریک تھے۔واضح رہے کہ تین سال قبل بھی پروفیسر طاہر حکیم کو اسی غلطی پر دوبارہ مکمل نماز پڑھانا پڑی تھی۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…