جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد میں سابق سفیر کی 22 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا گیا

datetime 21  جولائی  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں کوہسار کے علاقے سیکٹر ایف 7 فور میں سابق سفارت کار کی 22 سالہ بیٹی کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق 22 سالہ لڑکی کوتیز دھار آلے سے قتل کیا گیا اور قتل میں ملوث شخص کو

موقع واردات سے گرفتار کرلیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ قتل کی گئی لڑکی سابق سفارت کار کی بیٹی ہے جبکہ سینیئر افسران نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے قتل کا مقدمہ درج کیا جارہا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…