حکومت نے غلط دعوی کیا،گزشتہ سال گردشی قرضوں میں اضافہ 498 ارب تھا نہ کہ 177 ارب روپے،محمد زبیر
کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نوازشریف اور نائب صدر مریم نواز کے ترجمان اور سابق گورنرسندھ محمد زبیرنے کہاہے کہ حکومت نے غلط دعویٰ کیا ہے، گزشتہ سال گردشی قرضوں میں اضافہ 498 ارب تھا نہ کہ 177 ارب روپے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں محمد زبیر نے… Continue 23reading حکومت نے غلط دعوی کیا،گزشتہ سال گردشی قرضوں میں اضافہ 498 ارب تھا نہ کہ 177 ارب روپے،محمد زبیر


































