محکمہ موسمیات کی آندھی ، گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے اگلے چار پانچ روز میں ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کا سلسلہ چوبیس گھنٹوں میں پاکستان میں داخل ہوگا جو ہفتے کے روز تک ملک میں رہے گا۔مغربی ہوائوں کے… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی آندھی ، گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی