بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

بڑی بڑی جماعتیں ہاتھ ملتی رہ گئیں تگڑی سیاسی شخصیت کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

datetime 14  اپریل‬‮  2021

بڑی بڑی جماعتیں ہاتھ ملتی رہ گئیں تگڑی سیاسی شخصیت کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

لاہور(این این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی میاں عمر حیات کے صاحبزادے میاں خضر حیات نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان انہوں نے حلقہ این اے 127میںانصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ سے ملاقات کے موقع پر کیا ۔اس سلسلہ میں ایک تقریب… Continue 23reading بڑی بڑی جماعتیں ہاتھ ملتی رہ گئیں تگڑی سیاسی شخصیت کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ کے ایم ایس نے مظاہرین کے تھپڑ کھا کر آکسیجن سلنڈر کی گاڑی چھڑوالی

datetime 14  اپریل‬‮  2021

ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ کے ایم ایس نے مظاہرین کے تھپڑ کھا کر آکسیجن سلنڈر کی گاڑی چھڑوالی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرانوالہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر فضل الرحمان نے احتجاجی مظاہرین کے تھپڑ کھائے مگر ان کی منت سماجت کر کے آکسیجن کی گاڑی کو چھڑوا کر ہسپتال پہنچوانے کا بندوبست کیا۔جیو نیوز کے مطابق لاہور سے گاڑی آئی تو اسے چندا قلعہ بائی پاس پر مظاہرین نے روک لیا… Continue 23reading ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ کے ایم ایس نے مظاہرین کے تھپڑ کھا کر آکسیجن سلنڈر کی گاڑی چھڑوالی

مظاہرین کا دھرنا ، لاہورکی متعدد سڑکیں تیسرے روز بھی بند‎‎

datetime 14  اپریل‬‮  2021

مظاہرین کا دھرنا ، لاہورکی متعدد سڑکیں تیسرے روز بھی بند‎‎

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں مذہبی جماعت کے کارکنوں کی جانب سے مظاہرین کی وجہ سے شہر کی متعدد سٹرکیں تاحال بند ہیں ۔ بارہ اپریل کو مذہبی رہنما کی گرفتاری کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں کارکنان نے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا جس کا سلسلہ تاحال جاری ہے ۔ کارکنوں نے لاہور کے علاوہ اسلام… Continue 23reading مظاہرین کا دھرنا ، لاہورکی متعدد سڑکیں تیسرے روز بھی بند‎‎

مشتعل مظاہرین نے لاہور کے جنرل ہسپتال پر بھی دھاوا بول دیا

datetime 14  اپریل‬‮  2021

مشتعل مظاہرین نے لاہور کے جنرل ہسپتال پر بھی دھاوا بول دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)مشتعل مظاہرین نے لاہور کے جنرل ہسپتال پر بھی دھاوا بول دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق احتجاج کرنے والے مشتعل کارکنان کی جانب سے جنرل ہسپتال لاہور پر دھاوابول کر ایمرجنسی کا دروازہ توڑنے کی کوشش کی گئی۔ ہسپتال ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مشتعل کارکنان پولیس اہلکاروں… Continue 23reading مشتعل مظاہرین نے لاہور کے جنرل ہسپتال پر بھی دھاوا بول دیا

پنجاب کے مختلف اضلاع میں چار سے پانچ روز تک طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ‎

datetime 14  اپریل‬‮  2021

پنجاب کے مختلف اضلاع میں چار سے پانچ روز تک طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ‎

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں آئندہ چار سے پانچ روز بعد تیز آندھیوں اور تیز بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے کی جانے والی اس پیش گوئی کے بعد ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں نے الرٹ… Continue 23reading پنجاب کے مختلف اضلاع میں چار سے پانچ روز تک طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ‎

سوات اور گردونواح میں مسلسل دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 14  اپریل‬‮  2021

سوات اور گردونواح میں مسلسل دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک )سوات اور گرد ونواح میں آج ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، اس بار بھی زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔تفصیلات کے مطابق کے پی کے ضلع سوات اور گرد ونواح میں مسلسل دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز… Continue 23reading سوات اور گردونواح میں مسلسل دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

آپریشن کر کے وفاقی دارالحکومت کے بیشتر علاقوں کو کلیئر کر دیا گیا پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات فرانسیسی سفارت خانے کو جانے والے تمام راستے بند

datetime 14  اپریل‬‮  2021

آپریشن کر کے وفاقی دارالحکومت کے بیشتر علاقوں کو کلیئر کر دیا گیا پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات فرانسیسی سفارت خانے کو جانے والے تمام راستے بند

اسلام آباد(این این آئی)پولیس نے آپریشن کر کے بہارہ کہو کو کلیئر کر دیاجس کے بعد بہارہ کہو میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ،رات تین بجے تک مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں جاری رہیں ،پولیس اور رینجرز کی موجودگی میں ٹریفک کھول دی گئی،فیض آباد پل پر بھی پولیس… Continue 23reading آپریشن کر کے وفاقی دارالحکومت کے بیشتر علاقوں کو کلیئر کر دیا گیا پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات فرانسیسی سفارت خانے کو جانے والے تمام راستے بند

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

datetime 14  اپریل‬‮  2021

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے ایم این اے جاوید لطیف کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، عدالت نے عبوری ضمانت میں 27اپریل تک توسیع کرتے ہوئے کورونا رپورٹ کی تصدیق کروانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج واجد منہاس نے ریاست مخالف بیان بازی کیس میں… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

اشتعال انگیز گفتگو کا کیس جاوید لطیف کو بڑا ریلیف مل گیا

datetime 14  اپریل‬‮  2021

اشتعال انگیز گفتگو کا کیس جاوید لطیف کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور(این این آئی) سیشن کورٹ نے اشتعال انگیز گفتگو کے کیس میں جاوید لطیف کی عبوری ضمانت میں 27 اپریل تک توسیع کر دی۔ عدالت نے لیگی رہنما کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ ایڈیشنل سیشن جج واجد منہاس نے اشتعال انگیز گفتگو کے کیس میں جاوید لطیف کی عبوری ضمانت کی سماعت کی۔… Continue 23reading اشتعال انگیز گفتگو کا کیس جاوید لطیف کو بڑا ریلیف مل گیا