ایران نے بلوچستان کو بجلی کی سپلائی بغیر اطلاع بند کردی
تربت (آن لائن ) ایران نے بلوچستان کو بجلی کی سپلائی بغیر اطلاع بند کردی۔ذرائع کے مطابق ایرانی حکومت نے جیکی گور گریڈاسٹیشن سے مکران کو سپلائی کی جانے والی بجلی آج منگل کی صبح اطلاع دیے بغیر بند کردی جس سے مکران کے تینوں اضلاع کیچ، گوادر اور پنجگور تاریکی میں ڈوب گئے۔ذرائع کا… Continue 23reading ایران نے بلوچستان کو بجلی کی سپلائی بغیر اطلاع بند کردی


































