جو کرپٹ مافیا پنجاب میں کاغذوں میں بھی کوئی منصوبہ نہ بناسکا وہ شہباز شریف کو لاہور کی ترقی کا طعنہ دے رہے ہیں، مریم اور نگزیب
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ جو کرپٹ مافیا پنجاب میں کاغذوں میں بھی کوئی منصوبہ نہ بناسکا وہ شہباز شریف کو لاہور کی ترقی کا طعنہ دے رہے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading جو کرپٹ مافیا پنجاب میں کاغذوں میں بھی کوئی منصوبہ نہ بناسکا وہ شہباز شریف کو لاہور کی ترقی کا طعنہ دے رہے ہیں، مریم اور نگزیب



































