عمران خان پاکستان کا سلطانہ ڈاکوثابت ہوا ہے‘عظمی بخاری
لاہور (این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کا سلطانہ ڈاکوثابت ہوا ہے،اسوقت ملک میں خان بابا اور اسکے 40 چور مسلط ہیں،اصل سسلین مافیااورجعلی صادق و امیناب بے نقاب ہوئے ہیں ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ نئے پاکستان والوں کا غیرت اور ااخلاقیات… Continue 23reading عمران خان پاکستان کا سلطانہ ڈاکوثابت ہوا ہے‘عظمی بخاری



































