پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان پاکستان کا سلطانہ ڈاکوثابت ہوا ہے‘عظمی بخاری

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کا سلطانہ ڈاکوثابت ہوا ہے،اسوقت ملک میں خان بابا اور اسکے 40 چور مسلط ہیں،اصل سسلین مافیااورجعلی صادق و امیناب بے نقاب ہوئے ہیں ۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ نئے پاکستان والوں کا غیرت اور ااخلاقیات سے کوئی تعلق نہیں ،اگر عمران خان میں تھوڑی سی بھی غیرت باقی ہے تو قوم کی جان چھوڑ دیں۔نوازشریف سے استعفیٰ مانگنے والا شخص آج ڈھٹائی سے کرسی پر براجمان ہے،ہم تو پہلے دن سے کہہ رہیں عمران نیازی چوروں کا سرغنہ ہے۔پنڈورا لیکس نے بھی ہمارے موقف کی ہی تصدیق کی ہے۔اخلاقیات کا تقاضہ یہی ہے کہ شوکت ترین،مونس الہی،فیصل واوڈا،خسرو بختیار اور علیم خان مستعفی ہو جائیں ۔چور،چور کی گردان کرنے والے خود چوروں کے سردار نکلے ہیں۔پاکستانی قوم اب جاگ چکی ہے ،قوم کی دولت لوٹنے والوں کو کٹہرے میں لانا ہوگا،اب عمران خان اور اسکے مافیا کو بھاگنے نہیں دینگے ،سب چور جلد اڈیالہ جیل میں ہونگے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…