ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف کو سائنو ویک کے بعد کین سائنو کی سنگل ڈوز بھی لگا دی گئی؟

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی) ویکسی نیشن کی جعلی انٹریاں نہ رک سکیں، سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو سائنو ویک کے بعد کین سائنو کی سنگل ڈوز بھی لگا دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کو کین سائنو سنگل ڈوز ویکسین ناروال پبلک سکول سے لگی،نواز شریف کو 3 اکتوبر کو ناروال پبلک سکول میں ویکیسن لگائی گئی ہے۔ اس سے قبل نوازشریف کو 22 ستمبر

کو سائنو ویک لگائی گئی تھی۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق نواز شریف اب مکمل ویکسی نیٹڈ ہو چکے ہیں۔ اس سے قبل نواز شریف کو کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں بھی ویکسین لگنے کا جعلی اندراج کا انکشاف ہوا تھا جس کی ایف آئی اے اور محکمہ صحت میں تحقیقات جاری ہیں ، اس کیس میں دو سینئر ڈاکٹرز کو معطل جبکہ جعلی اندراج کرنے والے دو ملازمین گرفتار بھی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…