پاکستانی معاشرے میں مرد ہونا بہتر ہے یا عورت ہونا؟ سروے رپورٹ سامنے آگئی
اسلام آباد (این این آئی)29 فیصد پاکستانی معاشرے میں عورت ہونے کو زیادہ فائدہ مند سمجھتے ہیں،21 فیصد کا خیال ہے کے مرد ہونا زیادہ بہتر ہے۔اپسوس پاکستان نے ایک ہزار سے زائد افراد کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے کے مطابق 49 فیصد کا کہنا ہے کے مرد ہو یا عورت اس… Continue 23reading پاکستانی معاشرے میں مرد ہونا بہتر ہے یا عورت ہونا؟ سروے رپورٹ سامنے آگئی