پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

قوم کو بتا یا جائے تحریک انصا ف کے وفاقی وزرا ء اور پنجاب کے سینئر وزیرکا استعفیٰ کب آ ئیگا ؟ن لیگ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت، ممبرپی ڈی ایم رابطہ کمیٹی لاہور محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ پنڈوراحکومت کا مزید قوم پر مسلط رہنے کا کو ئی جواز نہیں رہا،سلیکٹڈ عمران خان پینڈورا پیپرز کے انکشاف کے بعد

احتساب کا آغاز تحریک انصا ف سے کریں، قوم کو بتا یا جائے کہ تحریک انصا ف کے وفاقی وزرا ء اور پنجاب کے سینئر وزیرکا استعفیٰ کب آ ئے گا ؟۔اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ ا حتساب احتساب اور چور چور کا شور مچانے والوں کو اپنا بھی احتساب کرنا چاہیے ،دنیا ایک مرتبہ پھرعمران خان کو یوٹرن لیتا دیکھ رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ چور حکومت دونوں ہاتھوں سے ملک کو لوٹ رہی ہے کسی کا بھی احتساب نہیں ہورہا اگر احتساب انصاف کے مطابق ہو تو وزیر اعظم سمیت پوری وفاقی کا بینہ نیب کے شکنجے میں ہو۔ انہو ں نے کہاکہ حکومت پینڈورا پیپر میں اپنے وزرا ء کے نام چھپانے کے لئے بے بنیاد اور من گھڑت خبریں پھیلانے میں مصروف عمل ہے ، پینڈور اپیپر میں شامل کابینہ اور چورحکومتی شخصیات سے فوری طور پر استعفیٰ طلب کر کے انکے خلاف تحقیقات کی جائیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…