منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

شیدا ٹلی کو آج سپریم کورٹ کے دروازے پر کھڑے ہونا چاہیے تھا،رانا ثناء اللہ نے شیخ رشید کو پنڈی کا شیطان کہہ دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ(ن)کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شیدا ٹلی صاحب آج تو آپکو سپریم کورٹ کے دروازے پر کھڑے ہونا چاہیے تھا۔جب پاناما لیکس آیا پنڈی کا

شیطان سب سے پہلے سپریم کورٹ پہنچاتھا۔اس وقت یہ بیروزگار تھا نوکری لینے کے چکر میں سپریم کورٹ پہنچاتھا۔آج عمران خان نے اس کو چپڑاسی بھرتی کرلیا ہے اس لیے اسے اپنے نئے استاد کے ڈاکے اور چوریاں نظر نہیں آتی۔عمران خان کی ٹیم پہلے چینی،گندم،پیٹرول ادویات کے چوروں پر مشتمل تھی۔مسلم لیگ(ن)کے رہنما رانا ثناء اللہ کا شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہااب تو اس کی ٹیم پر آف شور کمپنیوں کا بھی ٹھپہ لگ چکا ہے۔طالبان خان آج اے پی ایس کے بچوں کو شہید کرنے والے دہشتگردوں سے مذاکرات کررہے ہیں۔عمران خان پہلے قوم سے بددعائیں لے رہے ہیں اب شہداء کی مائوں سے بھی بددعائیں لیں گے۔پاکستان پر ایسا بدبخت ٹولہ مسلط ہوا ہے جو ہر شہری کیلئے وبال جاں بن چکا ہے۔یہ بدنام زمانہ ٹولہ ٹائیں ٹائیں فش ہونے والا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…