بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان نے بھارتی فلم کا سیاسی سین پوسٹ کرکے ڈیلیٹ کر دیا، اس کلپ میں ایسا کیا تھا؟

datetime 21  اپریل‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان نے بھارتی فلم کا سیاسی سین پوسٹ کرکے ڈیلیٹ کر دیا، اس کلپ میں ایسا کیا تھا؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سیاست میں اپوزیشن کے کردار پر بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کی فلم ’انقلاب‘ کا ایک کلپ شیئر کیا گیا تھا جسے بعد میں ڈیلیٹ کردیا گیا۔وزیراعظم کے اکاؤنٹ سے 1984 میں ریلیز ہونے والی امیتابھ بچن کی فلم ’انقلاب‘ کا ایک کلپ پوسٹ کیا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے بھارتی فلم کا سیاسی سین پوسٹ کرکے ڈیلیٹ کر دیا، اس کلپ میں ایسا کیا تھا؟

جہانگیر ترین کو 70 ارکان صوبائی و قومی اسمبلی کی حمایت حاصل ہونے کا انکشاف

datetime 21  اپریل‬‮  2021

جہانگیر ترین کو 70 ارکان صوبائی و قومی اسمبلی کی حمایت حاصل ہونے کا انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ +آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو 70 ارکان صوبائی و قومی اسمبلی کی حمایت حاصل ہونے کا انکشاف، میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات نہ ہونے کی صورت میں آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کا آغاز کر دیا ہے، اس… Continue 23reading جہانگیر ترین کو 70 ارکان صوبائی و قومی اسمبلی کی حمایت حاصل ہونے کا انکشاف

پشاور تا کراچی موٹر وے کے آخری حصہ کی تعمیر شروع کرنے کی تیاریاں

datetime 21  اپریل‬‮  2021

پشاور تا کراچی موٹر وے کے آخری حصہ کی تعمیر شروع کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد (این این آئی) سکھر و حیدرآباد موٹروے کیلئے فنڈز اور ٹرانزکشن اسٹرکچرکی منظوری دے دی گئی۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں سکھرحیدرآباد موٹروے کیلئے فنڈز اورٹرانزکشن اسٹرکچرکی منظوری دی گئی اس حوالے سے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سکھرحیدر… Continue 23reading پشاور تا کراچی موٹر وے کے آخری حصہ کی تعمیر شروع کرنے کی تیاریاں

وفاقی وزیر نے تحریک پر سے پابندی ختم ہونے کا اشارہ دے دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2021

وفاقی وزیر نے تحریک پر سے پابندی ختم ہونے کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک کیساتھ کامیاب مذاکرات کی روشنی میں پارٹی پر پابندی عائد نہیں ہوگی۔ ایک انٹرویو میں علی محمد خان نے کہا کہ ضروری معاملات کی انجام دہی کے بعد اس میں کچھ وقت لگے گا لیکن بالآخر پابندی… Continue 23reading وفاقی وزیر نے تحریک پر سے پابندی ختم ہونے کا اشارہ دے دیا

کراچی میں شدید ہیٹ ویو کی پیشگوئی

datetime 21  اپریل‬‮  2021

کراچی میں شدید ہیٹ ویو کی پیشگوئی

کراچی(این این آئی) کراچی والے تیار ہوجائیں شہر 23 سے 25 اپریل کے دوران گرمی کی لپیٹ میں رہے گا، پارہ 40 ڈگری کو چھوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے ہیٹ ویو سینٹر نے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کی وارننگ جاری کردی۔ہیٹ ویو سینٹر کے مطابق 23سے25اپریل کے دوران کراچی میں گرمی کی شدت… Continue 23reading کراچی میں شدید ہیٹ ویو کی پیشگوئی

پنجاب، پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

datetime 21  اپریل‬‮  2021

پنجاب، پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

لاہور، سکھر(مانیٹرنگ +آن لائن) پنجاب کے 13 اضلاع میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات 7 جون سے 25 جون تک منعقد کئے جائیں گے۔ گرمیوں کی چھٹیاں یکم جولائی سے دی جائیں… Continue 23reading پنجاب، پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن، سابق چیئرپرسن فرزانہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 21  اپریل‬‮  2021

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن، سابق چیئرپرسن فرزانہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت اسلام آباد نے کرپشن کے ریفرنس میں سابق چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ کو بذریعہ اشتہار طلب کر لیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اصغر علی نیبینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن کے ریفرنس میں فرزانہ راجہ کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کیا۔عدالت… Continue 23reading بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن، سابق چیئرپرسن فرزانہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی والے ہوجائیں تیار 23سے 25 اپریل کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی

datetime 21  اپریل‬‮  2021

کراچی والے ہوجائیں تیار 23سے 25 اپریل کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی

کراچی(این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی والے تیار ہوجائیں شہر 23 سے 25 اپریل کے دوران گرمی کی لپیٹ میں رہے گا، پارہ 40 ڈگری کو چھوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے ہیٹ ویو سینٹر نے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کی وارننگ جاری کردی۔ہیٹ ویو سینٹر کے مطابق 23سے25اپریل کے دوران کراچی میں گرمی کی… Continue 23reading کراچی والے ہوجائیں تیار 23سے 25 اپریل کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی

شیخ رشید کوقتل کرنے کی کوشش کا انکشاف دھرنے میں گرفتارتحریک کے کارکن نے سب کچھ اگل دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2021

شیخ رشید کوقتل کرنے کی کوشش کا انکشاف دھرنے میں گرفتارتحریک کے کارکن نے سب کچھ اگل دیا

لاہور، اسلام آباد (این این آئی) یتیم خانہ چوک سے گرفتار تحریک کے کارکن نے تفتیش کے دوران کئی انکشافات کردئیے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق یتیم خانہ چوک سے گرفتار ہونے والا شخص اشرف تحریک کا رکن ہے ۔ملزم نے تفتیش کے دوران انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید پر… Continue 23reading شیخ رشید کوقتل کرنے کی کوشش کا انکشاف دھرنے میں گرفتارتحریک کے کارکن نے سب کچھ اگل دیا