دو ارب ڈالر قرض کی واپسی، متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو مہلت دیدی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے 2 ارب ڈالر امدادی قرض کی واپسی میں توسیع کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ابوظبی کے دورے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ… Continue 23reading دو ارب ڈالر قرض کی واپسی، متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو مہلت دیدی