بدھ کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا

  منگل‬‮ 14 ستمبر‬‮ 2021  |  19:54

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )برصغیر کےروحانی بزرگ حضرت بہاالدین زکریا ؒ کے عرس کے موقع پر کل ضلع بھر میں چھٹی کا اعلان کر دیا ، وزیرخارجہ کل اختتامی تقریب کے موقع پر دعا کرائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق برصغیر پاک و ہند کے روحانی پیشوا حضرت بہاؤالدین زکریا کے عرس کیتقریبات جاری ہے، تقریبات کا آغاز درگاہ کے سجادہ نشین و وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود حسین قریشی نے مزار کو غسل دے کر کیا تھا۔ملک میں کرونا وباء کے باعث بگڑتی صورتحال کے پیش نظر عرس کی تقریبات کو محدود کیا گیا ہےاور سالانہ زکریا کانفرنس کی

تمام نشستوں کو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔

زیرو پوائنٹ

نئی سیاسی کھچڑی

’’کرکٹ اگر مذہب ہوتا تو پورا برصغیر اس مذہب کا پیروکار ہوتا‘‘ یہ فقرہ کسی نے کہا تھا اور سچ کہا تھا‘ یہ واقعی حقیقت ہے سارک ممالک کرکٹ کے جنون میں مبتلا ہیں اور یہ خواہ کتنے ہی منقسم کیوں نہ ہوں یہ لوگ کرکٹ پر ایک ہو جاتے ہیں‘ پاکستان بھی اس جنون کی اعلیٰ ترین مثال ہے‘ ....مزید پڑھئے‎