پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

فیصل آباد،عاشق نامراد کومحبوبہ کے گھر والوں نے تشدد کرکے مار ڈالا

datetime 19  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن)عاشق نامراد کومحبوبہ کے گھر والوں نے تشدد کرکے مار ڈالا ‘ پولیس نے نعش پوسٹ مارتم کیلئے مارچری منتقل کرکے فرار ہونیوالے ملزمان کیخلاف کارروائی شروع کردی ‘ آن لا ئن کے مطا بق تھانہ صدر کے چک 236ر ب کجلے میں الٰہی آباد کا رہائشی نوجوان ذوالفقار ولد خالق اپنی محبوبہ کو ملنے اسکے گھر آیا جہاں گھر والوں نے اسے پکڑ لیا اور تشدد کا

نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گیا ‘ صدر پولیس کے اے ایس آئی ضیاء اللہ نے بتایا کہ مقتول ذوالفقار اپنی محبوبہ نسیم بی بی کوملنے کیلئے انکے گھر آیا تھا جہاں پر اسکے اہل خانہ انجم ریاض ولد ممتاز وغیرہ نے اسے تشدد کرکے موت کے گھاٹ اتار ا ‘ مزید تفتیش جاری ہے ‘ ملزمان قتل کی لرزہ خیز واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگئے ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…