وزارت داخلہ کو کوئٹہ حملے کی ابتدائی رپورٹ موصول ہو گئی، سکیورٹی ہائی الرٹ جاری
اسلام آباد (این این آئی) وزارت داخلہ کو کوئٹہ حملے کی ا بتدائی رپورٹ موصول ہو گئی۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکہ رات 10بجکر 15منٹ پر ہوا،خود کش دھماکے میں 70 سے 80 کلو گرام وزنی بارودی مواد کا استعمال کیا گیا، رپورٹ کے مطابق دھماکے کی آواز کئی کلو میٹر دور تک سنائی دی گئی،دھماکہ… Continue 23reading وزارت داخلہ کو کوئٹہ حملے کی ابتدائی رپورٹ موصول ہو گئی، سکیورٹی ہائی الرٹ جاری