سندھ ہائی کورٹ،عزیربلوچ کی فوجی عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواست خارج
کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے لیاری گینگ وارکا سرغنہ عزیربلوچ کی فوجی عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواست خارج کردی، عزیزبلوچ نے فوجی عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد روکنے کی استدعا کی تھی۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں لیاری گینگ وارکے سرغنہ عزیربلوچ کی فوجی عدالت کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، درخواست… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ،عزیربلوچ کی فوجی عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواست خارج




































