عثمان بزدار نے ایڈہاک ڈاکٹروں کی ملازمتوں میں ایک برس کی توسیع کی منظوری دیدی
لاہور( آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے کے سرکاری اسپتالوں میں تعینات ایڈہاک ڈاکٹروں کی ملازمتوں میں ایک برس کیلئے توسیع کی منظوری دیدی۔ اس اقدام سے 4 ہزار سے زائد ایڈہاک ڈاکٹرز کو حقیقی معنوں میں ریلیف ملے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے بھر کے سرکاری اسپتالوں میں تعینات ایڈہاک… Continue 23reading عثمان بزدار نے ایڈہاک ڈاکٹروں کی ملازمتوں میں ایک برس کی توسیع کی منظوری دیدی



































