بڑھتی ہوئی مہنگائی اور حکومت کیخلاف فیصلہ کن تحریک
اسلام آباد ( آن لائن) بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف حکومت کے خلاف فیصلہ کن احتجاجی تحریک کے حوالے سے 13 نومبر کو کراچی میں پی ڈی ایم کی بڑی ریلی کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اس احتجاجی ریلی کی قیادت کریں گے جس میں پی… Continue 23reading بڑھتی ہوئی مہنگائی اور حکومت کیخلاف فیصلہ کن تحریک



































