جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

بڑھتی ہوئی مہنگائی اور حکومت کیخلاف فیصلہ کن تحریک

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن) بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف حکومت کے خلاف فیصلہ کن احتجاجی تحریک کے حوالے سے 13 نومبر کو کراچی میں پی ڈی ایم کی بڑی ریلی کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اس احتجاجی ریلی کی قیادت کریں گے

جس میں پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کے مرکزی قائدین بھی شرکت کریں گے اور ریلی سے خطاب بھی کریں گے ۔مولانا فضل الرحمن اسلام آباد پہنچ چکے ہیں اور وہ کل جمعرات 11 نومبر کو پی ڈی ایم کی سربراہی اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں حکومت مخالف احتجاجی تحریک کو حتمی شکل بھی دی جائے گی اور لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان بھی متوقع ہے ۔مولانا فضل الرحمن12 نومبرکو کراچی جائیں گے جہاں وہ ایک شادی کی تقریب میں شرکت کریں گے اور 13 نومبر کو پی ڈی ایم کے دیگر قائدین کے ہمراہ کراچی میں حکومت مخالف احتجاجی ریلی کی قیادت کریں گے جس کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…