پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نیا تنظیمی ڈھانچہ تیار، 3 اہم ترین عہدے ختم

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( آن لائن) سول ایوی ایشن اتھارٹی کے نئے تنظیمی ڈھانچے میں اہم ترین عہدے ختم کردیئے گئے، جن میں ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ، ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز سمیت دیگر عہدے شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نیا تنظیمی ڈھانچہ تیار کرلیا گیا ، جس میں اہم ترین عہدے ختم کردیئے گئے ہیں، اس حوالے سے ڈی جی سی اے اے کی ہدایت پر ڈائریکٹر ایچ آر نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔سی ایاے کے نئے تنظیمی ڈھانچے میں اہم ترین

عہدہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اور ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز کو ختم کردیا گیا جبکہ کئی شعبوں کو بھی سی اے اے کے نئے تنظیمی ڈھانچے سے نکال دیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایئرپورٹ منیجرز سمیت دیگر عہدوں کو سی ایایکینئیڈھانچیسیالگ کردییگئے جبکہ لائسنسنگ، ایروردینیس، فلائٹس اسٹینڈرڈ،ایرواسپیس اینڈ ایروڈروم نئے تنظیمی ڈھانچے کا حصہ ہوں گے۔ایرومیڈیکل شعبوں کو سی اے اے کے نئے تنظیمی ڈھانچے میں شامل رکھا گیا ہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…