جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

لاہور تعلیمی بورڈ نے نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) لاہور تعلیمی بورڈ نے نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا۔کامیابی کا تناسب 99 اعشاریہ 35 فیصد رہا۔تعلیمی بورڈ نے نویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا۔ لاہورکامیابی کا تناسب 99 اشاریہ 35 فیصد رہا۔ لاہوردو لاکھ 57 ہزار 397 بچوں نے امتحانات میں

شرکت کی۔ 2 لاکھ 55 ہزار 7 سو 29 بچے پاس ہوئے۔ لاہورامتحانات کے نتائج بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیے گئے ہیں۔یاد رہے کہ کورونا پالیسی کے تحت امتحانات منقعد کیے گئے تھے،تاہم امتحانات میں شریک ہونے والیتمام بچوں کو پاس ،جبکہ غیر حاضر بچوں کو فیل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…