عمران خان کو اب جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی کے ثبوت دینے ہونگے، خواجہ سعد رفیق
لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ریلوےزخواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کو اب جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی کے ثبوت دینے ہونگے اور ہم بھی ان کا پیچھا چھوڑنے والے نہیں ، سردار ایاز صادق اور میرے حلقے کے حوالے سے الیکشن ٹربیونلز کا فیصلہ آنے والا ہے جس میں دودھ کا دودھ اور پانی کا… Continue 23reading عمران خان کو اب جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی کے ثبوت دینے ہونگے، خواجہ سعد رفیق







































