بہاولپور : پاکستانی صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور میں جدید ترین میزائل شاہین کا ماڈل غائب کردیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہین میزائل کا ماڈل شہر کے میزائل چوک پر نصب کیا گیا تھا جو اچانک غائب ہوگیا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ میزائل کا ماڈل ترقیاتی کاموں کے نام پر شہری انتظامیہ نے غائب کیا ہے۔ رپورٹس میں مزید کہا گیاہے کہ ماڈل کو کنٹونمنٹ بورڈ کے احاطے میں پھیینک… Continue 23reading بہاولپور : پاکستانی صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور میں جدید ترین میزائل شاہین کا ماڈل غائب کردیا گیا۔