نائن زیرو پر رینجرز کی کارروائی کا کوئی جواز نہیں، حیدر عباس رضوی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ایک پرامن جماعت ہے، ایم کیو ایم نے آپریشن ضرب عضب کی بھی حمایت کی ہے۔ ان حالات میں نائن زیرو پر رینجرز کی کارروائی کا کوئی جواز نہیں۔متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی نے رےنجرز… Continue 23reading نائن زیرو پر رینجرز کی کارروائی کا کوئی جواز نہیں، حیدر عباس رضوی