وفاقی حکومت نے تھر سے کوئلہ نکالنے کیلئے مشینری کی درآمد کو ڈیوٹی فری قرار دیدیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاق نے تھر سے کوئلہ نکالنے کیلئے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنیوالی غیر ملکی کمپنیوں کیلئے پلانٹس، مشینری وآلات اور مخصوص گاڑیوں کی درآمد کو کسٹم ڈیوٹی سے مستثنیٰ قرار دیدیا ۔ ایف بی آر کے مطابق یہ چھوٹ ان کمپنیوں کیلئے ہوگی جن کے پاس تھر کے ذخائرکے کسی بلاک کی لیز… Continue 23reading وفاقی حکومت نے تھر سے کوئلہ نکالنے کیلئے مشینری کی درآمد کو ڈیوٹی فری قرار دیدیا