جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں رہنا ہے یا نہیں،ذوالفقار مرزا نے فیصلہ کرلیا

datetime 24  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ متعدد کیسز میں پھنسے پیپلزپارٹی کے باغی رہنما اور سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا جلد پاکستان چھوڑ دیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اپنی اہلیہ فہمیدہ مرزا کے ساتھ کسی بھی وقت امریکا چلے جائیں گے۔ گزشتہ جمعرات کو امریکی قونصلیٹ میں سابق صوبائی وزیر داخلہ کا انٹرویو تھا جہاں امریکا کے لئے ان کے ویزے سے متعلق تمام چیزیں تقریباً مکمل ہو چکی ہیں اور جلد ہی وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکستان سے چلے جائیں گے۔واضح رہے کہ سابق صوبائی وزیر داخلہ سندھ پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپر پر بڑے پیمانے پر کرپشن اور قتل جیسے جرائم کے الزامات عائد کررہے ہیں، مرزا کے تابڑ توڑ حملوں کے بعد ان کے خلاف سات سے زائد مقدمات درج کیے جاچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…