پرائیویٹ اسکیم کے تحت سستے حج کیلیے کوٹا نیلام کیا جائیگا
اسلام ا باد(نیوز ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے ا ئندہ سال سے پرائیویٹ حج اسکیم کا پیکیج بھی سستا کرنے کیلیے پرائیویٹ حج کوٹا نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ رواں سال بھی نئی حج کمپنیوں کو کوٹا دیاجارہا ہے جو پرانی کمپنیوں سے 2 فیصد کے حساب سے کاٹا گیا… Continue 23reading پرائیویٹ اسکیم کے تحت سستے حج کیلیے کوٹا نیلام کیا جائیگا