فوج پر تنقید کر نے والوں کی زبان کاٹ دینگے , عابد شیر علی
فیصل آباد (نیوزڈیسک)وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ غیر ملکی باشندہ باہر بیٹھ کر فوج کو للکارتا ہے،ہم فوج پر تنقید کرنے والوں کی زبان کاٹ دینگے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے الطاف حسین کی فوج کے خلاف تقریر پر شدید تنقید کرتے… Continue 23reading فوج پر تنقید کر نے والوں کی زبان کاٹ دینگے , عابد شیر علی