بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

راناثناءاللہ نے وزیرقانون بنتے ہی عمران خان کو نشانہ بنالیا

datetime 29  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ہر فیصلہ عمران خان کی مرضی اور خواہش کے مطابق نہیں ہو سکتا ‘ عمران کسی کی کردار کشی کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں ‘ دھرنا سیاست نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ جمعہ کو عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہاکہ عمران خان جھوٹے اور بے بنیاد الزامات کی سیاست کرتے ہیں ۔ اپنی تسلی کیلئے جے آئی ٹی رپورٹ پڑھ لیں انہوں نے کہاکہ عمران خان ہر فیصلہ اپنی مرضی اور خواہش کے مطابق چاہتے ہیں لیکن ایسا ممکن نہیں ہے۔ انہیں چاہیے کہ کسی کی کردار کشی کرنے سے پہلے اپنے گریبان میںجھانک لیا کریں۔ رانا ثناءاللہ نے کہاکہ عمران خان کی دھرنا سیاست نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…