بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

تھر میں 4 سال سے کام کرنے والی سائنسدانوں کی بڑی کامیابی

datetime 29  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) سندھ کے علاقے تھر میں 4 سال سے کام کرنے والی سائنسدانوں کی ٹیم نے آخر کار کوئلے سے بجلی بنالی۔ جمعہ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق زیرزمین کوئلے کو آگ لگا کر گیس تیار کرنے کے بعد بجلی پیدا کرنے کا دعویٰ تھر کول کے بلاک نمبر 5 میں کام کرنے والی کمپنی یو سی جی نے کیا۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر ثمر مبارک قند نے بتایا کہ ابتدائی 10 میگا واٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔کمپنی یو سی جی کے مطابق جاپان سے منگوائے گئے گیسی فائرجنریٹر کی مدد سے زیر زمین جلتے کوئلے سے پیدا ہونے والی گیس کو بجلی میں تبدیل کیا گیا ڈاکٹر ثمر مبارک قند نے کہاکہ فنڈز جاری ہوئے تو سسٹم میں 100میگا واٹ بجلی شامل کرسکتے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…